Breaking News

گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،بال پھر سے گھنے بنانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ


اگرچہ روزانہ کنگھی کرتے وقت بالوں کا گرنا معمولی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہوجاتے ہیں۔ گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کرتا ہے جس سے اکثر مثاترہ شخص کے اعتماد میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
یوں تو بالوں کو گرنے سے روکنے سے کئی طریقے ہیں لیکن آج ہم آپ کو کلونجی اور مہندی سے بالوں کو گرنے سے روکنے کا طریقہ بتائیں گے۔

اس کے لیے آپ کو کلونجی، مہندی اور سرکہ چاہیے۔ 
سب سے پہلے پانچ گرام کلونجی کو پیس لیں۔
ایک برتن میں مہندی شامل کرکے پسی ہوئی کلونجی شامل کریں۔
پھر اس میں ایک چائے کا چمچ سرکہ شامل کریں۔
حسب ضرورت پانی شامل کرکے مہندی تیار کرلیں۔
دو دن چھوڑ کر گنج پن والی جگہ پر لگائیں۔
چند دنوں کے استعمال سے آپ کے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے۔

No comments

Please do not enter any spam link in the comment box.