Surprising Uses For Peanut Butter
مونگ
پھلی کے مکھن کے 10حیرت انگیز فائدے کیا آپ جانتے ہیں کے مونگ پھلی کا مکھن
صرف سینڈوچ میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کے اور بھی کئی فائدے ہیں ۔ مونگ پھلی
کا مکھن آپ کے کئی ایسے مسائل حل کرسکتا ہے جن کیا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے-
شیونگ کریم:
اگر آپ کی شیونگ کریم ختم ہو گئی ہے تو پریشان نہ ہو بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور شیو بنا لیں۔
چمڑے کی صفائی کے لیے:
مونگ پھلی کے مکھن سے چمڑے کے فرنیچر کی بھی صفائی کی جا سکتی ہے بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اسے 5 منٹ تک رگڑیں آپ کا پرانا فرنیچر بلکل نیا جیسا ہو جائے گا۔
ببل گم کو ہٹانے کے لیے:
بچے اور ببل گم جب ساتھ ہوں تو خطرہ تو رہتا ہے ببل گم کے بالوں میں چپکنے کا اگر کبھی ایسا ہو تو تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں پھر اسے نرم کپڑے سے صاف کرلیں۔
گلو ہٹانے کے لیے:
اگر آپ کے ہاتھوں میں گلو لگ گئی ہے تو ہاتھ رگڑنے کی ضرورت نہیں ہے بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور ہاتھ صاف کرلیں اس سے آپ کی جلد اور اچھی ہوجائے گی۔
اسٹیکر پر سے قیمت صاف کرنے کے لیے:
چاہے قیمت کم ہو یا زیادہ اسٹیکر پر سے قیمت صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں کسی نرم کپڑے سے صاف کرلیں ۔
ونڈشیلڈ کلینر:
ونڈشیلڈ سے ضدی داغ صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور 10 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر اس پر اسپرے کریں داغ غائب ہوجائیں گے۔
سی ڈی / ڈی وی ڈی سکریچ:
-سی ڈی / ڈی وی ڈی سکریچ کو ہٹانے کے لیے تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں کسی نرم کپڑے سے صاف کرلیں ۔
تیل کے متبادل:
اگر آپ کا تیل ختم ہوگیا ہے تو اس کی جگہ مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اپنا کھانا تیار کرلیں اور اس سے کھانے کا کافی اچھا ذائقہ آئے گا۔
لکڑی کی مرمت کے لیے:
اگر فرنیچر پر کھروچ کے نشانات آگئے ہیں تو تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اسے 30 منٹ تک لگا رہنے دیں اسکے بعد نرم کپڑے سے صاف کر لیں نشانات نظر نہیں آئیں گے۔
گندگی کی بو کو ختم کرنے کے لیے:
اگر آپ نے مچھلی بنائی ہے اور گھر میں بو ہوگئی ہے تو 2 چمچ مونگ پھلی کا مکھن لیں اور اسے پکنے دیں تھوڑی دیر میں بو ختم ہوجائے گی۔

Did you know
peanut butter is good for more than just sandwiches? Here’s a list of some
surprising uses for peanut butter. Make sure you pick up a big jar next time
you’re at the store. By the way, if you have a peanut allergy, most of these
methods will work with a replacement. Try sunflower seed butter, because it’s
usually the natural oils doing all the work. Peanut butter remains on
everyone’s list of favorite foods. Along with its unmistakable decadent flavor
and texture come healthy nutrients like protein, fiber, healthy fats,
magnesium, iron and potassium. Here are five healthy ways to prepare the nutty
goodness, plus 10 stupendous recipes.
No comments
Please do not enter any spam link in the comment box.