سر کی جوؤں سے نجات پانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے
سر کی جوئیں خواتین کا ایک عام اور اہم مسئلہ ہے
۔ خاص طور سے اسکول جانے والے بچوں کی مائیں اس کو لے کر کافی پریشان رہتی ہیں ۔
اسکول میں جوئیں بچوں کے سروں میں ایک دوسرے سے منتقل ہو جاتی ہیں ۔ اگر جوئیں گھر
کے کسی ایک فرد کے سر میں پڑ جائیں تو پورے گھر کی شامت آجاتی ہے۔
سر میں جوؤں کی موجودگی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہے جس میں غیر معیاری شیمپو کا استعمال یا گیلے بالوں کو باندھ لینا یا سر کی اچھے سے صفائی نہ کرنا کسی دوسرے کا سکارف یا تکیہ یا دوسرے کا کنگھا کرنا شامل ہیں جوئیں خاصی پریشانی کا باعث بنتی ہیں
نیم کے پتوں کا رس 3 کھانے کے چمچ نمک ایک چائے کا چمچ لے لیں. اب ایک پیالی میں نیم کے پتوں کا رس اور نمک ملا کا کر اچھی طرح مکس کر کے اس مکسچر کو اچھی طرح بالوں کی جڑوں میں لگائیں 30 منٹ بعد سر دھو لیں چاہیں تو شیمپو بھی کر سکتے ہیں ہفتے میں ایک بار یہ عمل کریں ایک مرتبہ لگانے سے ہی جوئیں مر جائیں گی
ٹی ٹری آئل ،تارا میرا اور لونگ کا تیل بھی جوؤں کے خاتمے میں مفید ہے ۔البتہ جو بھی تیل استعمال کریں اسے پہلے تھوڑی جگہ لگاکر چیک کریں کہ کہیں آپکو اس سے الرجی تو نہیں ہو رہی۔
پسی کالی مرچ میں تیل ملا کر سر پر مساج کریں۔مساج کے پندرہ منٹ بعد کنگھی کریں ۔
ایک لیموں لے کر اس کو درمیان سے کاٹ لیں اور پھر اسے بالوں میں رگڑیں کہ اس کا رس بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے ۔اسے گھنٹے لگا رہنے دیں ،پھرنیم کے پتوں کوپانی میں اُبال لیں اوراس پانی سےسردھو لیں۔
احتیاط کریں !یہ پانی آنکھو ں میں نہ جائے۔ جوئوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا اور بالوں میں چمک آجائے گی۔

No comments
Please do not enter any spam link in the comment box.