روزانہ رات سونف کا پانی پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
بہت سے لوگوں کا رنگ اکثر خراب ہو جاتا ہے، وقت
کے ساتھ ساتھ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ کالج، یونیورسٹی اور آفس جانے والی
لڑکیاں اور خواتین کو اس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے۔ سورج کی دھوپ براہِ
راست چہرے، ہاتھ اور پاؤں پر پڑتی ہے جس سے چہرے کی رونق برقرار نہیں رہتی۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتانے والے ہیں جس سے آپ کا رنگ بالکل صاف ہو جائے گا۔ جب کہ آپ کو یہ بنانے کے لیے انتہائی آسان اشیاء کی ضرورت ہو گی جو یقیناً آپ کے کچن میں موجود ہوں گی۔
* دو سے تین چھوٹی الائچی
* ایک کھانے کا چمچ سونف
* آدھے کھانے کا چمچ سفید زیرہ
ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی * * نیم گرم پانی ایک گلاس میں لیں، اس میں تمام اجزاء شامل کرلیں، اس کے بعد اچھی طرح چمچ سے ہلا لیں۔ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔
* اس کے بعد تمام اجزاء کا عرق نکل آئے گا اور پانی اپنا رنگ تبدیل کر لے گا۔ اس کے بعد چھنی سے چھان کر پانی الگ کر لیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں۔
. واضح رہے چھوٹی الائچی رنگ نکھارنے کے لیے بہترین ہے، سونف معدہ کی گرمی ختم کرے گی جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر ایکنی نہیں ہو گی، سفید زیرہ نظام انہضام کو بہتر بنائے گا جبکہ دارچینی جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہترین ہے۔

No comments
Please do not enter any spam link in the comment box.